علمائے کرام کے لیے 10 دن کا کورس 5 فروری سے شروع ہو رہا ہے

کورس میں داخلے کے لیے فارم ابھی بھریں۔ کورس کی فیس ۱۳۰۰۰ روپے ہے۔ ایبٹ آباد میں رہائش اور کھانا فیس میں شامل ہے۔ اپنا گرم بستر ساتھ لے آئیں۔ پہلی کلاس ۵ فروری جمعرات کو مغرب کے بعد ہوگی۔ ۱۵ فروری کو فجر کے بعد کورس ختم ہوگا، ان شاء اللہ۔ داخلہ کے لیے نیچے والے بٹن پر کلک کرکے فارم بھریں۔


انٹرنیٹ مارکیٹنگ سروسز حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔